Friday 4 May 2012

Mohammad Ali Jinnah قائد اعظم محمد علی جناح

بسم اللہ الرحمان الرحیم 
Research Center For Pakistan & International Affairs
 
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

Quaid-i-Azam, Mohammad Ali Jinnah Founding Father of Pakistan 
  
 قائد اعظم محمد علی جنا ح بانی پاکستان
                  
  قائد اعظم محمد علی جنا ح بانی پاکستان  سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے اور یہ  دنیا کے ممالک  کے بارے میں  اوران  کے معماروں اور رہنما وں کے بارے میں معلومات کا بلاگر ہے  
   . بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں قائد اعظم محمد علی جنا ح بانی پاکستان
کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
 پاکستان ریسرچ بلاگ میں قائد اعظم محمد علی جنا ح کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
   ۔ یہ قائد اعظم محمد علی جنا ح بانی پاکستان  کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔
   ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا قائد اعظم محمد علی جنا ح بانی پاکستان  سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اہم  ترین رہنمائوں کی صف میں شاملقائد اعظم محمد علی جنا ح بانی پاکستان
کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
قائد اعظم محمد علی جنا ح بانی پاکستان
کی حالات زندگی
  قائد اعظم محمد علی جنا ح بانی پاکستان
  کا مشن
 موجودہ اور قدیم دور  میں  پاکستان  کی تاریخ اور جائزہ۔
  پاکستان کے تمام علاقوں کے علاقائی اور قومی رہنمائوں  کے حالات زندگی ۔پاکستان کے تمام اہم ترین رہنمائوں  کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
    قائد اعظم محمد علی جنا ح بانی پاکستان
سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  محمد علی جنا ح
سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔
آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔ والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairs

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے
0092-03452104458
0092-03062296626
0092-03323004893


پر رابطہ قائم کریں

ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے

ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
 
pakistan-research.blogspot.com
 پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
 
isi-pakistan-research.blogspot.com 
قیام پاکستان کے وقت قائد آعظم کے اہم ترین ساتھی اور تحریک پاکستان کے رہنما ء سردار عبدالرب نشتر اور بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں
جانیے
kakartribe.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے

uaesearch.blogspot.com
  متحدہ عرب امارات کے سربراہ اور ابو ظہبئی کے حکمران خلیفہ بن زید النہیان کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیےkhalifabinzayedsearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے


اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بارے میں جانیے
پاکستان کے ممتاز اور معروف وکیل چودھری اعتزاز احسن کے بارے میں جانیے  aitzazahsan-rcpia.blogspot.com
پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک کے بارے میں جانیے
 rehmanmaliksearch.blogspot.com
سندھ کے اہم سیاسی رہنما آغا سراج درانی کے بارے میں جاننے کے لیئے
دیکھیے
aghasirajkhandurrani.blogspot.com
پی سی بی کے موجودہ چئیرمین چوہدری زکاء محمد اشرف کے بارے میں
جانیے
chmuhammadzakaashraf.blogspot.com
سینٹر سعید غنی کے بارے مِیں جانیے
senatorsaeedghani-rcpia.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے 


balochistansearch.blogspot.com
   مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں
جانیے

bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جانیے
magsitribsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
  sindhsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے  jatoisearch.blogspot.com
پیپلز پارٹی کی رہنما ا محترمہ فوزیہ وہاب کے بارے میں جاننے کے لیئے
دیکھیے
fauziawahab.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیےunitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
 
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
 
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے
دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com

اقوام متحدہ کی تاریخ جا نیے

unitednationssearch.blogspot.com    .